-
ایران کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد جلد بازی اور سیاسی اقدام ہے: وزیر خارجہ ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں قرارداد پیش کرنے کے اقدام کو جلد بازی اور سیاسی قرار دیا۔
-
صدر ایران کے بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۰صدر ایران کے اس بیان پر کہ ایران اپنے موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا عالمی ذرائع ابلاغ کا رد عمل سامنے آگیا۔
-
آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔
-
دھمکی اور مغربی قراردادیں فضول ، ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا : صدر ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایٹمی توانائی کی ایجنسی کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام پر کوئی بھی اپنا زور نہیں چلاسکتا اور تہران اپنے اصولی اور جائز موقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
آئی اے ای اے کی منظور کردہ قرارداد کا مناسب اور سخت جواب دیں گے: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بانیوں کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری انہیں پر عائد ہو گی اور ایران مناسب اور سخت جواب دے گا۔
-
آئی اے ای اے، ایران کے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کا حوالہ دیتی ہے: محمد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، اسرائیل کی قیادت میں ہمارے دشمنوں کی انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر اپنی رپورٹ تیار کرتی ہیں اور انکی کہی باتوں کا اپنی رپورٹوں میں حوالہ دیتی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کے بانیوں کو ایران کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک اچھے، مضبوط اور دیرپا معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، اگر امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندانہ رویہ اپنائیں تو مختصر مدت میں ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی جاری کردہ رپورٹ منصفانہ نہیں: ایران
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی شائع کردہ رپورٹ میں ایجنسی کے ساتھ ایران کے وسیع تعاون کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ یہ بات ویانا میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہی۔
-
بوشہرایٹمی بجلی گھر کی توسیع کے لئے ایران و روس کے درمیان مذاکرات
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے نے بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے فیز کی توسیع کے لئے تہران و ماسکو کے درمیان مذاکرات کی خبردی ہے
-
ویانا میں علی باقری اور انریکہ مورا کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۵ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار کے مابین ملاقات اور گفتگو ہوئی۔