-
ایران کے ساتھ تعاون روکنے کے لئے عالمی بینک کو امریکہ کا فرمان
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ ہونے کے باوجود، عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس بینک کے پاس ایران میں سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے ابھی کوئی خاص پروگرام نہیں ہے-
-
مقابل فریق نے اگر ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے میں کوتاہی برتی تو تہران کا جواب سخت ہو گا، علی اکبر صالحی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۸ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر پانچ جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد میں کوتاہی کی تو تہران اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
ایران کو ایٹمی ایندھن کی تیاری میں خود کفیل بنانا چاہتے ہیں، علی اکبر صالحی
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اندرون ملک ایٹمی ایندھن کی تیار ی پر آنے والی لاگت کو عالمی قیمتوں کے برابر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
ہم ایٹمی توانائی سے استفادے کے لئے ایران کے حق کو تسلیم کرتے ہیں: اوباما
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹امریکی صدر اوباما نے کہا ہے ہم ایٹمی توانائی سے استفادے کے لئے ایران کے حق کو تسلیم کرتے ہیں
-
کوئی بھی امریکی صدر ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کو ختم نہیں کرنا چاہے گا: پروفیسر جان پیٹرسن
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴ایڈنبرگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی سیاست کے استاد پروفیسر جان پیٹرسن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتہ امریکی یورپی اتحاد کے لیے ایک منافع بخش سودا ہے اور کوئی بھی امریکی صدر اسے ختم کرنا نہیں چاہے گا۔
-
دنیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر ایران کی تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے: آئی اے ای اے کی تصدیق
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کیا ہے۔
-
ایران اور یورپی یونین کے درمیان جامع تعاون کے دائرے میں ظریف - موگرینی مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ برسلز میں یورپی یونین اور بیلجیم کے حکام سے ملاقات کی ہے۔
-
جوہری معاہدہ کامیاب سفارت کاری کا نمونہ ہے۔ جواد ظریف
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ایٹمی معاہدے کو کامیاب سفارت کاری کا بے مثال نمونہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کی انتہا پسندانہ پالیسیاں
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱سعودی عرب اپنے پٹھووں کے ساتھ مل کر علاقے میں اپنی نام نہاد طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔