-
ایٹمی معاہدے کو رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت حاصل ہے: علی اکبر صالحی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پرعمل درآمد ایرانی حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے جسے رہبر انقلاب اسلامی کی بھی تائید اور حمایت حاصل ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے حوالے سے رہبر انقلاب اسلامی کی شرطیں
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر رہبر انقلاب اسلامی کی گہری نظر رہی ہے۔
-
ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدہ دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷فرانس کے وزیر خارجہ نے ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے کو سن دو ہزار پندرہ کا دوسرا اہم ترین معاہدہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے صدور کا دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -
-
ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر سعودی وزیر خارجہ کا منفی رد عمل
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹سعودی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے میں ایران کی تاریخ ساز کامیابی پر انتہائی منفی رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان سینتیس سالہ استقامت کا نتیجہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پابندیاں اٹھائے جانے اور گروپ پانچ جمع ایک کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بارے میں صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے خط کے جواب میں اہم نکات کی جانب اشارہ فرمایاہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.
-
ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی کرتے ہوئے امریکا کی چال بازیوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر مملکت کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں ملک کی ایٹمی، سیاسی، قانونی اور اقتصادی کامیابیوں کی وضاحت کی ہے۔