-
مارٹر لانچر سے کھیلنے کا نتیجہ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴یوکرین کے جنگ زدہ علاقے خرسون میں ایک راکٹ لانچر بچوں کو پڑا مل گیا جس کو انہوں نے اٹھا لیا اور پھر کھیلتے ہوئے اُسے اپنے گھر لے جا رہے تھے کہ اچانک اُس میں موجود مارٹر فائر ہو گیا۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم بچے خوف و ہراس کا شکار ہو کر فرار کر گئے۔
-
جارح سعودی اتحاد سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ یمنی فوج کی پریڈ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲یمنی کیڈٹوں نے اپنی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔پریڈ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی پیروں تلے روند دیا گیا۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: ایرانی ویٹ لفٹر بھی پیش پیش رہے (ویڈیوز)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔
-
مصر؛ آگ میں ۳۵ افراد کے جھلسنے کے بعد چرچ کی صورتحال۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
مگرمچھ انسانی ماحول کے لئے کیوں اہم ہیں؟
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مگر مچھوں کی نصف سے زائد اقسام معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں، اگر یہ معدم ہوگئے تو ہمارے ماحول پر اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
سلمان رشدی کو نشانہ بنانے والے نے خود کو بے گناہ بتایا +ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵جمعے کے روز گستاخِ رسول (ص) سلمان رشدی مرتد پر چاقو سے حملہ کرنے والے چوبیس سالہ ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس نے اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ بتایا۔
-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
خاکسار صدر، سید ابراہیم رئیسی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گزشتہ روز صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبائی سفر کے پروگرام کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے آخری اور اکتیسویں صوبے کرمان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عوام سے ملنے کے مقصد سے دیہی علاقوں میں بھی گئے جہاں انہیں ریتیلے طوفان سے روبرو ہونا پڑا۔
-
مرتد سلمان رشدی پر حملہ کرنے والا کون تھا شناخت ہو گئی+ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹امریکی ریاست نیویارک میں عالمی سامراج کا حمایت یافتہ، گستاخ رسول سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخس کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔