-
ترکیہ میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیاں ۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔
-
غزہ؛ شہید بچوں کی یاد میں فلسطینی بچوں نے شمعیں روشن کیں۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰فلسطین کی غزہ پٹی میں بچوں نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کے دوران شہید ہو جانے والے اپنے ننہے ساتھیوں، دوستوں اور نونہالوں کی یاد منائی اور انکے فراق میں شمعیں روشن کیں۔
-
شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
مظلوم کربلا کا روز شہادت، مولا کا غم بھی معبود کی نماز بھی۔ ویڈیو+تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲آج ایران میں یوم عاشور، نواسۂ رسول، شید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں کا یوم شہادت ہے۔ اس مناسبت سے پورا ملک آج سراپا سوگوار و عزادار ہے۔ یوم عاشور کی عزاداری کے ساتھ ساتھ سوگوارانِ حسینی نے ظہر کا وقت ہوتے ہی نماز ادا کی اور یوں اپنے مولا و آقا کے ساتھ اپنی وفاداری و بیعت کا اعلان کیا۔
-
عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امام حسین (ع) اور عاشورا کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی زبانی۔
-
دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔
-
مقصد حسینی حکومت یا شہادت؟ ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کیا شہادت یا حکومت امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد تھا؟ اس سوال کا جواب قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ کیجیئے۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)، ایران سمیت دنیا کے 45 ممالک میں اجتماعات۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴عالمی یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام آج بروز جمعہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تقریبا 7 ہزار 500 شہروں، علاقوں اور اسی طرح دنیا کے 45 ممالک میں منایا جا رہا ہے۔
-
کشمیر، شاہراہوں پر لہراتے پرچمہائے عزا۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸ان دنوں دنیا بھر میں مُحسنِ انسانیت، مظلوم کربلا، امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی شمع حسینی کے پروانوں نے اپنے علاقے کے گلی کوچوں اور شاہراہوں کو پرچم ہائے عزا سے مزین کر کے اور سبیلیں لگا کر کے اپنے جذبۂ ولا کا ثبوت پیش کیا ہے۔ کشمیر میں لوگ نہایت عقیدت و احترام اور خاص انقلابی جوش و جذبے کے ہمراہ سید الشہدا کا غم مناتے ہیں اور ساتھ ہی کربلا سے حاصل ہونے والے درس حریت کو اپنا مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔
-
عربی ترانہ ’’حسین‘‘۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عربی زبان میں سید الشہدا، قتیل عبرات، حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایک غم انگیز البتہ حماسی ترانہ ملاحظہ فرمائیے۔