-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک۔ (آڈیو اور ترجمے کے ساتھ)
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۶فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔
-
زیرو ماؤس کیا ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵دنیا کا مختصر ترین ماؤس تیار کرلیا گیا جسے ’’زیرو ماؤس‘‘ کا نام دیا گیا ہے، یہ ہر طرح کے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔
-
عید نوروز کے موقع پر بایڈن کا ایران کو تحفہ۔ کارٹون
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸فارس نیوز کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے بدھ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ رابطے کے بہانے ایک شخص اور متعدد کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ پابندیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے رابطے کے وجہ سے فرد اور کمپنیوں پر عائد کی گئی ہیں۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد یوں شہید ہوا فلسطینی نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷منگل کی شب ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرنے والا فلسطینی نوجوان اپنے کامیاب آپریشن اور متعدد غاصب صیہونیوں کو ہلاک و زخمی کرنے کے بعد صیہونی پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
-
ماہ رمضان کے استقبال کی تیاری کرتے بندگانِ خدا۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان کے استقبال پیش نظر ایران میں مساجد کو تیار کیا جا رہا ہے جس میں بندگان خدا بڑے زور و شور سے حصہ لیتے ہیں اور اپنے اپنے محلوں کی مساجد کو ماہ خدا کی آمد سے قبل اسکے استقبال کے لئے آمادہ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ اس مہم میں مسجد کے خادموں کے ساتھ ساتھ ائمہ جماعت، چھوٹے، بڑے، بوڑے، جوان، مرد، خواتین سبھی حصہ لیتے ہیں۔
-
فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی جیالے نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونیوں کے مرکز تل ابیب کے بنی براک علاقے میں قابض آبادکارں پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی ضیاء حمارشہ نامی ایک ۲۶ سالہ فلسطینی نواجوان نے انجام دی جو پہلے مزاحمتی تنظیم تحریک الفتح کی رکنیت کے باعث صیہونی جیل کی صعوبتیں برداشت کر چکا تھا۔ یہ گزشتہ دن دنوں کے دوران فلسطینی جوانوں کی تیسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔
-
روس اور یوکرین، کون کتنا طاقتور؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس یوکرین میں کون کتنا طاقتور ہے، جانیئے اس انفوگرافی میں۔
-
یوکرین، زمینی فوج کو فضائی سپورٹ فراہم کرتے روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶یوکرین میں زمینی فوج کو ہوائی سپورٹ دیتے روسی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر۔ اس وقت یوکرین میں گھسان کی جنگ جاری ہے اور روسی فوج روزانہ کی بنیاد پر یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کر رہی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک روس یوکرین کو 565 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے۔
-
چاند پر جانے والی دوسری خلائی گاڑی تیار کرنے کا ناسا نے اعلان کر دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ناسا نے دوسری انسانی قمری لینڈر (خلائی گاڑی) تیار کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ انسانی قمری لینڈر اسپیس شٹل کی طرح ہوتا ہے جس میں انسان بیٹھ کر چاند پر اتر سکتا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا ہالیووڈی اسٹائل۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک طاقتور بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس موقع پر وہ میڈیا کے سامنے خاص ایکشن میں ظاہر ہوئے۔ اس میزائل تجربے کے بعد انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ دراز مدت جنگ کی بھی آمادگی رکھتے ہیں۔