-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
-
امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا وہ کارنامہ جو بجلی بن کر صیہونیوں پر گرا ، کیا غزہ پر زمینی حملہ کرے گا اسرائيل ؟ عبد الباری عطوان کا زبردست مقالہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵عرب دنیا کے بے حد معروف صحافی عبد الباری عطوان نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں اپنے ایک مقالے میں فلسطین کے حالات کا جائزہ پیش کیا ہے جو پڑھنے لائق ہے ۔
-
استقامتی محاذ کے نئے میزائیلوں کی رونمائی + ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷حماس نے غاصب اسرائیلی ریاست کے جنوبی ترین مقام تک مار کرنے والے میزائیلوں کی رونمائی کردی۔
-
فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔
-
عید فطر، نیک اعمال کی جزا کا دن
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰رمضان کا مہینہ اپنی تمام تر عظمتوں، کرامتوں اور رحمت کی فضاؤں کے ساتھ تمام ہوا اور پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس مہینے میں دنوں کے روزوں، دعا و توسل، ذکر و عبادت اور قرآن مجید کی تلاوت کی برکت سے اپنے قلوب کو زیادہ منور اور خدا سے زیادہ قریب کر لیا۔
-
اقرا قرآنی مقابلے (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اپنی میزائل پاور دیکھ کر فلسطینی وجد میں آیا تو شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵جس وقت ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والی راکٹ بارانی کو دیکھا تو وہ بے ساختہ ’یا لثارات قاسم‘، ’یا لثارات سلیمانی‘ یعنی ’’قاسم سلیمانی کا انتقام‘‘ پکار اٹھا۔ واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں فلسطین کی استقامتی فورسز کو مسلح اور طاقتور بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے جسے فلسطینی عوام کبھی بھول نہیں پائے گی۔
-
پیشگی انتباہ کے بعد صیہونی ٹھکانوں پر راکٹ باری+ ویڈیوز
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸سرایا القدس نے مقبوضہ علاقوں پر دسیوں راکٹ فائر کئے ہیں۔
-
حماس کی انتقامی کارروائی کے دوران اسرائیلی لائیو ٹاک شو کا انجام + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱حماس کے راکٹ حملے، لائیو ٹی وی شو کے میزبان اور مہمان اسٹوڈیو چھوڑ کر بھاگ لئے