-
اسرائیل کا آئرن ڈوم مکڑی کے جالے سے بھی زيادہ کمزور !!! تل ابیب میں آگ اور دھویں کے بادل، غداروں پر وحشت اور صہیونیوں پر بوکھلاہٹ طاری !
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیتے ہوئے سیکڑوں میزائیل مقبوضہ علاقوں میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔
-
تل ابیب پر تاريخ کا سب سے بڑا میزائیل حملہ، بن گورین ایئر پورٹ بند ، دیکھیں تل ابیب پر میزائیلوں کی برسات + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے غزہ پٹی سے تل ابیب پر میزائیل برسائے ہيں جس سے دو اسرائيلی ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
غزہ کی صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹فلسطینی خطے غزہ کی مزاحمتی فورسز نے اپنی میزائل پاور کی ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی ٹولے اسرائیل کو بڑی وارننگ دے دی ہے۔ غزہ میں استقامتی محاذ سے وابستہ فلسطینیوں کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو اپنی حماقتوں کا جواب دینا ہوگا اور قدس میں اس کی من مانی کرنے کا دور گزر گیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں نے پھر ’خوف و ہراس‘ کا مزہ چکھا۔ ویڈیوز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطین کی استقامتی فورسز نے صیہونی علاقوں کی طرف ڈھائی سو سے زائد راکٹ داغے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین کے کئی شہروں اور قصبوں میں خطے کے سائرن بجنے لگے اور صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ فلسطینی فورسز نے خبردار کیا ہے کہ اب صیہونیوں کی من مانی کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب انکی جارحیت کا جواب میدان میں دیا جائے گا۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی طلبہ کا مظاہرہ + ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴تہران یونیورسٹی کے ایرانی اور غیرملکی طلبہ نے فلسطین اور بالخصوص بیت المقدس اور غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔
-
جرمنی، ہالینڈ اور برطانیہ میں یوم القدس کی ریلیاں
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳اس سال کورونا کے باوجود عالم اسلام کے ساتھ ساتھ کئی یورپی ممالک میں عالمی یوم قدس کے موقع پر اجتماعات اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔ نیچے دی گئیں ویڈیوز ہمیں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ سے موصول ہوئی ہیں جن میں فلسطین کے حامیوں کو کورونا پروٹوکول کا مکمل پاس و لحاظ رکھتے ہوئے کار ریلی اور اجتماع میں شریک ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -
-
یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ صیہونی حکومت کا زوال شروع ہو چکا ہے اور وہ جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے حریت پسند اور بالخصوص فرزندان اسلام فلسطین پہونچ کر قبلۂ اول کی آزادی کا عظیم الشان جشن منائیں گے۔