-
ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، سابق امریکی صدور
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵امریکہ کے سابق صدور جمی کارٹر اور باراک اوباما نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کو امریکی تاریخ کی ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بند کرنے پر تاکید
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام کو بڑا جھوٹ قرار د یتے ہو ئے کہا ہے کہ اس پروگرام کی حمایت کرنے والے امریکیوں کونقصان پہنچا رہے ہیں، پروگرام لازمی بند کریں گے۔
-
باراک اوباما پرٹرمپ کے ٹیلیفون ٹیپ کرانے کا الزام
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے 2016 میں ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کرائی اور ٹرمپ کے ٹیلیفون بھی ٹیپ کرائے ۔
-
بارک اوباما اورٹرمپ میں ٹھن گئی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴امریکہ کے موجودہ اور سابق صدور کے مابین ٹیلیفون کالز کے مسئلے پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور اوباما آمنے سامنے
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج اور سیکیورٹی لیکس میں سابق صدر اوباما کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لیکس ملک کی سیکیورٹی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
-
امریکہ کے موجودہ اور آئندہ کے صدر کے درمیان ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ میں طبقاتی فاصلہ کافی بڑھا ہے، بارک اوباما کا اعتراف
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں طبقاتی فاصلے، غربت اور قومی اختلافات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
-
باراک اوباما کا ویٹو امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ نے رد کر دیا
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴امریکی سینیٹ کی جانب سے گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے دہشت گردانہ حملوں میں مرنے والوں کے لواحقین کو سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلانے کے بل پر صدر اوباما کے ویٹو کو مسترد کیے جانے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے بھی اس ویٹو کو مسترد کر دیا اس طرح باراک اوباما کے دور حکومت میں پہلی بار ان کے ویٹو کو رد کیا گیا ہے۔
-
غیرمعمولی فوجی امداد کا معاہدہ کرنے پر نیتن یاہو کا باراک اوباما سے اظہار تشکر
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فوجی امداد کا تاریخی معاہدہ کرنے پر امریکی صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔