-
آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵ہر سال کی طرح اس بار بھی بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے خاندان رسالت سے اپنی دشمنی کو عیاں کرتے ہوئے محرم کی آمد پر مظلوم کربلا کے سوگ میں لگے پرچم، علم، بینر اور پوسٹر اکھاڑ کے پھینک دئے۔ ایسے حالات میں اسرائیل نواز موروثی نظام کی حامل آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر آل نبی سے اپنی نفرت و کینہ کا اظہار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں حریت پسند بلا تفریق مذہب و ملت نواسۂ رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے میں مصروف ہیں۔ آل سعود نے بھی عزاداری پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
-
حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
-
جمہوری حکومت کا قیام بحرینی عوام کا بنیادی مطالبہ، جمعیت الوفاق
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے ملک میں جمہوری حکومت کے قیام کوعوام کا پہلا بنیادی مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸بحرین کے عوام نے سنابس کے علاقے میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بعض عرب حکومتوں کی فلسطینیوں سے غداری - خصوصی رپورٹ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں