-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ کی سائٹوں پر پابندی، جرم ہے: شیخ عیسی قاسم
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ امریکا نے ان اسلامی چینلز کی ویب سائٹوں کو بند کرکے جرائم کا ارتکاب کیا ہے جو مزاحمت کے جذبے کو پھیلا رہی تھیں۔
-
آل خلیفہ دور حجر کے طرز پر حکومت کررہی ہے: جمعیت الوفاق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کا قرون وسطی کا رویہ موجودہ دور کے حالات سے سازگار نہیں ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔
-
بحرین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹بحرین میں سیاسی جماعتوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
بحرین میں عوامی رہنما اور قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔