SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی بادشاہ اور القاعدہ کے مابین قریبی تعاون

    بحرینی بادشاہ اور القاعدہ کے مابین قریبی تعاون

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰

    الجزیرہ نے بحرین کے بادشاہ کے القاعدہ دہشت گرد تنظیم اور ایران کے اندر ایک دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعاون کا پردہ فاش کیا ہے۔

  • سعودی عرب کو قطر کی دھمکی

    سعودی عرب کو قطر کی دھمکی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶

    امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں

  • عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    عاشقانِ ولایت | عربی ترانہ | Arabic Sub Urdu

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲

    عربی زبان میں پڑھے گۓ اِس خوبصورت ترانے میں نظامِ امامت اور ولایت کے عاشقوں نے اِس الٰہی نظام سے وابستگی اور اِس راستے میں ہر قسم کی قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس

    فلسطینی عوام امریکا کی ثالثی قبول نہیں کریں گے، محمود عباس

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کے ایک ہفتے بعد کہا ہے کہ فلسطینی عوام مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکا کی ثالثی کو قبول نہیں کریں گے۔

  • ایران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر

    ایران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ ایران عالم اسلام میں اہم کر دار ادا کر رہا ہے اور تہران کے اقدامات پورے عالم اسلام کے لئے موثر واقع ہو رہے ہیں۔

  • منامہ صیہونیوں کی بھینٹ

    منامہ صیہونیوں کی بھینٹ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵

    جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔

  • بحرین کی شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں، الوفاق پارٹی

    بحرین کی شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں، الوفاق پارٹی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • انقلاب کے بعد ایران میں اسرائیلی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم اور اب عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم + ویڈیو

    انقلاب کے بعد ایران میں اسرائیلی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم اور اب عراق میں بحرینی سفارتخانے پر فلسطینی پرچم + ویڈیو

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶

    عراقی نے ایک بار پھر فلسطین کی بھرپور حمایت کا ثبوت دے دیا ۔

  • بحرین کے وزیر خارجہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے پیاسے

    بحرین کے وزیر خارجہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے پیاسے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸

    بحرین کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز سے خیانت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، سینچری ڈیل منصوبے پر عملدرآمد کی غرض سے ہونے والے شرمناک منامہ کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ ہی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس

    منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

Show More
خاص خبریں
  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

    ۱۱ minutes ago
  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

  • یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے پر ردعمل

  • مخالفتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ  

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS