بحرین میں شہید مقداد کی با شکوہ تشییع ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352579-بحرین_میں_شہید_مقداد_کی_با_شکوہ_تشییع_ویڈیو
گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ Asia/Tehran