-
آدھے سے زیادہ صیہونی، نتن یاہو سے ناراض
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو سے اکسٹھ فیصد صیہونی ناراض ہیں۔
-
افغانستان میں اینٹی کرپشن مہم پر اشرف غنی کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶افغانستان کے صدر نے تمام سرکاری اداروں میں اخلاقی و مالی بدعنواںی کے خلاف مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، سابق صدر و وزیر اعظم کی احتساب عدالت میں طلبی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالت میں طلب کر لیا۔
-
امریکی تاریخ کی بدعنوان ترین انتظامیہ، ٹرمپ کی ہے : سینیٹر برنی سینڈر
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کے ساتھ ہی انتخابی مباحثے میں بھی ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی گئی۔
-
مالٹا کے وزیراعظم بدعنوانی پرمستعفی
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵مالٹا کے وزیراعظم 18جنوری کو عہدہ چھوڑیں گے۔
-
بدعنوانیوں میں ملوث اعلی عراقی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کا حکم
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵عراقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بدعنوانیوں میں ملوث متعدد وزرا ، ارکان پارلیمان اور صوبائی گورنروں کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے ۔
-
اسرائیلی وزیرِاعظم پر بدعنوانی اور رشوت دہی کے الزامات ثابت
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲اسرائیلی تاریخ میں پہلی مرتبہ دورانِ اقتدار کسی وزیرِ اعظم پر ایسا جرم ثابت ہوا ہے۔
-
بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔
-
بدعنوانیوں میں ملوث عناصر بغیرسزا کےنہیں بچ سکتے، عمران خان
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر مالی بدعنوانیوں میں ملوث عناصر کو سزا دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں مالی بدعنوانی کے مجرم کو پھانسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران میں مالی بدعنوانی کے سنگین جرائم میں ملوث ایک اور ہائی پروفائل ملزم کو پھانسی دے دی گئی۔