نتن یاہو کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں کا احتجاج ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i369221-نتن_یاہو_کے_گھر_کے_سامنے_ہزاروں_صیہونیوں_کا_احتجاج_ویڈیو
تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھے جن پر نیتن یاہو استعفیٰ دو اور نیتن یاہو ہمارے لئے باعث شرم ہے جیسے نعرے درج تھے۔ پولیس نے اس موقع پر مظاہرین کو اپنے محاصرے میں لے لیا اور نتیجتاً صیہونی مظاہرین اور پولیس آپس میں الجھ پڑے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵ Asia/Tehran