-
برطانوی حکومت پرافغانستان وعراق میں جنگی جرائم کو چھپانے کا الزام
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اور سنڈے ٹائمز کی تحقیق میں برطانوی حکومت اور فوج پر برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں افغانستان اور عراق میں شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ٹھوس شواہد کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
برطانوی پولیس کا انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا آپریشن
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲برطانوی پولیس، انتخابی امیدواروں کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑے آپریشن پر عمل پیرا ہے۔
-
جرمی کوربین ، وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص : ٹرمپ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱امریکہ نے برطانیہ کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے لیبر پارٹی کے رہنما جرمی کوربین کو وزارت عظمی کے لئے نامناسب شخص قرار دے دیا ہے-
-
قبل از وقت انتخابات کے لئے برطانوی وزیر اعظم کی درخواست مسترد
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸برطانوی پارلیمنٹ نے قبل از وقت انتخابات کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
بریگزٹ میں 3 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲یورپی یونین نے برطانیہ کی بریگزٹ میں تاخیر کی درخواست منظور کر لی۔
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران،12 دسمبرکو انتخابات
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
-
لندن میں ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸لندن کے نواحی علاقے میں واقع ایک انڈسٹریل پارک میں موجود ٹرک سے انتالیس افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔
-
برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین خوفزدہ کیوں؟
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کو خدشہ ہے کہ اسلامو فوبیا بڑھنے کی وجہ سے انہیں بھی سابقہ برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کی طرح سڑک پر قتل کیا جاسکتا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کی اپنے موقف سے پسپائی
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶برطانوی وزیراعظم نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یورپی یونین سے بریگزٹ کی مہلت میں اضافہ کی باضابطہ درخواست کی ہے۔