برطانیہ میں مسلم خاتون پر حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358909-برطانیہ_میں_مسلم_خاتون_پر_حملہ_ویڈیو
یورپ بالخصوص برطانیہ میں اسلام مخالف جذبات روزبروز بڑھتے جا رہے ہیں اور وہاں آئے دن اسلام دشمنی کی عکاسی کرنے والے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔حال ہی میں اسلام و مسلمان مخالف ایک واقعہ برطانیہ کی سڑکوں پر سامنے آیا ہے جہاں سٹی بس میں سوار ایک محجبہ (باپردہ) خاتون پر دو نسل پرست اور اسلام مخالف عناصر نے دھاوا بول کر اسکے ساتھ مار پٹائی کی۔ان دونوں افراد کو کہ جن میں ایک مرد اور ایک خاتون شامل تھی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran