-
کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۸افغان دارالحکومت کابل میں برطانوی سیکورٹی کمپنی پر حملے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
برطانیہ بریگزٹ پر نظرثانی کر سکتا ہے، یورپی عدالت عالیہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹یورپی عدالت عالیہ نے اپنے ایک حکم میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ یکطرفہ طور پر یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظرثانی کر سکتا ہے۔
-
بریگزٹ پلان امریکا اور برطانیہ کی تجارت کے لیے خطرناک
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کا بریگزٹ پلان یورپی یونین کے لیے شاندار لیکن امریکا اور برطانیہ کے درمیان تجارت کے لیے زیادہ مناسب نہیں۔
-
بریگزٹ ڈیل منظور، اختلافات بدستور باقی
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے اور اس یونین کے باقی ماندہ ستائیس ملکوں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
یورپی یونین کی جانب سے برطانوی وزیراعظم کے بریگزٹ پلان کی منظوری
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے باقی ماندہ 27 رہنماؤں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
اسپین نے بریگزٹ معاہدے کو ویٹو کرنے کی دھمکی دے دی
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱اسپین نے مطلوبہ اصلاحات کو نظر انداز کئے جانے کی صورت میں یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے معاہدے بریگزٹ کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کا دوره ایران
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
برطانوی وزیر خارجہ کی علی شمخانی سے ملاقات
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳فوٹو گیلری
-
برطانوی وزیر خارجہ کا دوره تہران
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں: جواد ظریف
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں ایران کو مذاکرات پر مجبور نہیں کرسکتیں بلکہ امریکی پابندیوں سے ایران کی استقامت میں مزید استحکام پیدا ہوجائےگا۔