-
برطانیہ کا یورپی یونین چھوڑنے کااعلان ووٹنگ 15 جنوری کو
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
-
آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا برطانیہ سے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ پر 40 سال سے ایران کا قرضہ ہے جو اس نے ابھی تک ادا نہیں کیا ہے لیکن برطانیہ کے پاس جلد از جلد ایرانی عوام کا قرض ادا کرنے کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
-
دہشتگردانہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے یورپ کی نئی تدابیر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶گذشتہ چند برسوں میں یورپ میں دہشتگردانہ اقدامات میں اضافے نے کہ جو بعض یورپی حکومتوں کی جانب سے تکفیری دہشتگرد گروہوں خاص طور سے داعش کی براہ راست حمایت کا نتیجہ رہا ہے، یورپی یونین کو دہشتگردانہ خطرات کم کرنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے-
-
برطانوی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱برطانوی پارلیمنٹ میں چھوٹی اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کر دی۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر عدم اعتماد
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے پیش کی۔
-
شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -
-
کویت میں برطانیہ کا نیا فوجی اڈہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲برطانیہ کا کہنا ہے کہ وہ کویت میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرے گا۔