SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس نہیں کریں گے: برطانیہ کا ہندوستان کو ٹکا سا جواب

    کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس نہیں کریں گے: برطانیہ کا ہندوستان کو ٹکا سا جواب

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱

    برطانیہ کے ایشیا اور پیسیفک کے امور کے وزیر الوک شرما نے کہا ہے کہ کوہ نور ہیرا ہندوستان کو واپس کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔

  • عراق: مقتدی صدر کا برطانیہ کو انتباہ

    عراق: مقتدی صدر کا برطانیہ کو انتباہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲

    صدر گروپ عراق کے سربراہ مقتدی صدر نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ نے اپنے فوجی عراق بھیجے تو ان کے ساتھ قابض فوجیوں جیسا سلوک کیا جائے گا۔

  • امریکی اور برطانوی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے گا: مقتدی صدر

    امریکی اور برطانوی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے گا: مقتدی صدر

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱

    مقتدی صدر نے امریکی اور برطانوی فوجیوں پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • اسرائیل دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا سبب

    اسرائیل دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا سبب

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲

    برطانیہ میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن جینیفر ٹینگ نے دارالامرا میں تقریر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جارحانہ طرزعمل کو دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھنے کا اصلی سبب قرار دیا ہے۔

  • اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے ایٹمی اسلحے کے پروگرام کے خلاف مظاہرہ

    اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے ایٹمی اسلحے کے پروگرام کے خلاف مظاہرہ

    Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰

    اسکاٹ لینڈ کے عوام نے برطانیہ کے ایٹمی اسلحے کی جدیدکاری کے پروگرام کی مخالفت کی ہے۔

  • برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر کو قتل کی دھمکی

    برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر کو قتل کی دھمکی

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲

    برطانیہ میں حزب اختلاف کے لیڈر جرمی کوربین کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے ۔

  • تھریسیا مے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم

    تھریسیا مے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷

    تھریسیا مے کل بدھ سے برطانیہ کی وزارت عظمی کی باگ ڈور سنبھال لیں گی۔

  • سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ

    سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی مالی حمایت بند کر دیں

  • کیمرون نے استعفی کا اعلان کر دیا ،

    کیمرون نے استعفی کا اعلان کر دیا ، "تھریسامے" وزیراعظم ہوں گی

    Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ بدھ کو وزیراعظم کے منصب سے مستعفی ہو جائیں گے اور ان کی جگہ ہوم منسٹر تھریسا مے وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیں گی۔

  • چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل

    چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ پر ردعمل

    Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸

    عراق پر حملے میں برطانیہ کی جانب سے امریکہ کا ساتھ دینے اور اس حملے کے جواز کے لئے برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے دعؤوں کے غلط ہونے کے بارے میں چیلکوٹ کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے پانچ دن بعد بھی اس رپورٹ پر ردعمل برطانوی اور یورپی ذرائع ابلاغ اور اخباروں کی سرخیوں میں ہے-

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۶ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS