-
ٹونی بلیر پر جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلایا جائے: مظاہرین کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹برطانیہ کے جنگ مخالف گروپ نے بدھ کو ، جنگ عراق میں برطانیہ کی مداخلت کےبارے میں سر جان چلکوٹ کی رپورٹ پڑھے جانے کے موقع پر لندن میں مظاہرہ کیا اور ٹونی بلیر پر ایک جنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا-
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل جلد مکمل کیا جائے، فرانسیسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے عمل میں تاخیر سے کام نہ لیا جائے۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی پر اوباما کا بیان
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے الگ ہو جانے سے مستقبل میں عالمی اقتصادی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
برسلز اجلاس میں برطانیہ اور جرمنی کے درمیان کشیدگی
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۴جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی درخواست جلد از جلد ان کے پاس پہنچ جائے۔
-
عالمی منڈیوں کو تین ٹریلین ڈالر کا نقصان
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا نے یورپی ملکوں کی اقتصادی اور مالیاتی صورت حال پر منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔
-
یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے کی ذمہ داری اپنے جانشین کے سپرد کرسکتے ہیں ۔
-
برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹یورپی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے لندن سے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے بارے میں مذاکرات شروع کردیئے جائیں-
-
دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے، برطانیہ میں دستخطی مہم
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱یورپی یونین کی ممبر شپ کے حوالے سے لاکھوں برطانوی شہریوں نے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کر دیاہے ۔
-
برطانیہ کے ریفرنڈم پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰یورپی یونین سے نکلنے کا برطانوی عوام کا فیصلہ در اصل امریکی پالیسیوں کی پیروی کی مخالفت ہے-