-
ایران کے صوبہ گیلان میں سال کی پہلی برفباری کا خوبصورت منظر + ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵ایران کے صوبہ گیلان کے رضوان شہر اور تالش علاقہ برف سے سفیدپوش ہوگیا۔
-
تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
انٹارکٹک کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳انٹارکٹک کی برف میں ریکارڈ کمی، جس سے برف کی تہہ میں 31 فی صد کم ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں سردی کی شدید لہر، متعدد افراد جاں بحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲افغانستان میں شدید برف باری کے باعث پہاڑی علاقوں میں اب تک 157 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ہلال احمر کی جانب سے برف میں پھنسی کاروں کی مدد
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱ایران کے 27 صوبوں میں حالیہ برفباری کے دوران ہلال احمر کے عملے نے برف میں پھنسے 15,920 افراد کو خدمات فراہم کیں۔
-
ایران ہوا سفید پوش+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تقریبا پورے ملک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
فریزر سے تین گنا تھنڈا علاقہ (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶روس کی شمال مشرقی جمہوریہ "ساخا یا یاقوتیا" کے اولنکسکی علاقے میں ان دنوں درجۂ حرارت منفی ۶۰ (60-) ڈگری تک پہنچ چکا ہے اور لوگ گھروں میں موجود معمولی فریزروں سے کم از کم تین گنا زیادہ ٹھنڈے علاقے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے بالترتیب کینیڈا، روس اور منگولیا میں رہے ہیں جہاں پر اب تک درجۂ حرارت بالترتیب منفی ۶۳، منفی ۶۱ اور منفی ۴۱ تک ریکارڈ کیا جا چکا ہے۔
-
مسجدالحرام کی جعلی ویڈیو جو تیزی سے عام ہو گئی (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰مسجد الحرام میں برفباری کو دکھانے والی ویڈیو فیک نکلی۔
-
امریکہ میں آئے برفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳امریکہ میں آئےبرفانی طوفان کا دلچسپ ٹائم لیپس ملاحظہ کیجیئے جس میں ٹھنڈک اور برفباری کی مقدار کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔