ایران ہوا سفید پوش+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i417075-ایران_ہوا_سفید_پوش_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تقریبا پورے ملک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران سمیت ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تقریبا پورے ملک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

سحر نیوز/ ایران: ایران کے مختلف شہروں میں مسلسل کئی دنوں سے برفباری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پورے ایران کا منظر الگ ہی نظر آ رہا ہے۔