-
شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بلد کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
بغداد میں داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
امریکہ و سعودی عرب کے خلاف عراق میں مظاہرہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے اندرونی معاملات میں امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور صیہونی مداخلتوں کے خلاف مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں تحریک عصائب اہل حق کے کارکنوں کے علاوہ بڑی تعداد میں حریت پسند عراقی نوجوان اور خواتین نے شریک ہو کر غیر ملکی مداخلت کی مذمت کی۔ مظاہرین نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کی حمایت میں نعرے لگائے اور امریکی ، سعودی، اماراتی اور صیہونی حکام کے پتلوں کو نذر آتش کیا۔
-
سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔
-
عراق کے داخلی معاملات میں یورپی ملکوں کی مداخلت
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹امریکا کے ساتھ ہی یورپ نے بھی عراق کے داخلی امور میں کھلی مداخلت شروع کردی ہے۔
-
بغداد کے عوام کا تخریب کاروں کے خلاف مظاہرہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹عراقی دارالحکومت حکومت بغداد کے عوام نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تخریب کاروں کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
صوبہ دیالہ پر داعش کا حملہ پسپا
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا ہے جس کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایرانی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے نجف اشرف میں ایرانی قونصلیٹ پر بلوائیوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں دہستگردی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے 2 جاں بحق 12 زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹عراقی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے تفرقہ اور اختلافات ڈالنے کے مقصد سے کئے جا رہے ہیں۔