-
کربلا کی نیت سےایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
-
ایران و پاکستان کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰ایران نے کہا ہے کہ پاکستان کو 13 کروڑ ڈالر سے زائد مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔
-
اربعین حسینی کے لئے پاکستانی زائرین کے لئے سفری سہولیات
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں پر حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں عید کی سیکورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں حکومت اسلام آباد کی ناتوانی پر پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
بلوچستان پاکستان:دہشت گردانہ حملہ، چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع زیارت میں دہشت گردوں کے حملے میں چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
دہشت گردی میں ملوث مزید تیرہ افراد کی گرفتاری (تفصیلی خبر)
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ زاہدان-خاش سپر ہائی وے حملے میں شامل تیرہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کا عزم
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پنجگور میں فائرنگ سے 4 ایف سی اہلکار ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۶پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔