-
بلوچستان میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں ایک کارروائی کے دوران کم سے کم پندرہ دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، پاکستان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی خفیہ ایجنسی کی مداخلت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے گی۔
-
پاکستان: بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ، ایک جاں بحق تین زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶پاکستان کے بلوچستان کے شہر سبی میں ایک مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: تفتان بارڈر پر سیکڑوں زائرین پھنسے ہوئے ہیں
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱پاکستان کے سرحدی علاقے تفتان میں سیکڑوں کی تعداد میں زائرین پھنسے ہوئے ہیں -
-
پاکستان میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں پچھلے پانچ روز سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد انچاس ہو گئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۷پاکستان کی فوج نے صوبے بلوچستان میں ایک کارروائی کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گرفتاریاں
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰پاکستان کے صوبے بلوچستان میں متعدد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا
-
پاکستان میں ٹرین حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۰پاکستان میں ٹرین کے ایک حادثے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شیعہ کشی کا سلسلہ جاری ہے۔
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۰پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی پولیس نے ہزارہ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے دو افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں 17 مشتبہ افراد گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔