-
اسرائیل، حیفا شہر میں شدید دھماکہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع حیفا شہر میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دینے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام، حلب میں دوسرا دھماکہ، 6 افراد جاں بحق
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴شام کے شمالی صوبے حلب میں ہونے والے ایک دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان، اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک حملے میں کس کا ہاتھ...
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے کے نزدیک دھماکے پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی ایک ٹیم جلد ہی ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کے لئے نئی دہلی پہنچنے والی ہے۔
-
ہندوستان میں صیہونی سفارت خانے کے قریب دھماکہ پر اسرائیل کا رد عمل
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں صیہونی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی صیہونی حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
-
سعودی دار الحکومت پر پھر میزائل حملہ، پورا شہر دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض کے آسمان میں ایک بار پھر دھماکوں کی آوازیں گونجی اور پورا شہر لرز اٹھا۔
-
یمنی عوام کا مظاہرہ اور سعودی اتحاد کی بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
بغداد خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کابل زوردار دھماکے سے لرز اٹھا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کا دارالحکومت کابل آج صبح زورداردھماکے سے لرز اٹھا۔