SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

    دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے

  • پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: عمران خان

    پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: عمران خان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی

    نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

  • فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز

    فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والا یہ شدید دھماکہ ایک روٹی کی دکان میں ہوا جس کے سبب آس پاس کی دکانوں میں بھی آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔اس دھماکے میں متعدد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 12 زخمی

    بلوچستان میں 2 بم دھماکے، 12 زخمی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے پشین اور پنجگور میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

  • فرانس میں دہشتگردی

    فرانس میں دہشتگردی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی

    ایم کیو ایم پاکستان کی محفل میلاد میں دھماکا، 6 زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹

    پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے تحت ہونے والی محفل میلاد میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

  • جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳

    گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

  • ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

    ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

  • کابل میں عید میلادالنبی (ص)کی تقریب میں دھماکہ 60 افراد شہید 80 زخمی

    کابل میں عید میلادالنبی (ص)کی تقریب میں دھماکہ 60 افراد شہید 80 زخمی

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید میلادالنبی (ص) کی تقریب کے دوران دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۳ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS