فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i342116-فرانس_میں_شدید_دھماکہ_ویڈیوز
رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والا یہ شدید دھماکہ ایک روٹی کی دکان میں ہوا جس کے سبب آس پاس کی دکانوں میں بھی آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔اس دھماکے میں متعدد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ Asia/Tehran
  • فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز