-
میانمارمیں حالات کشیدہ، آنگ سان سوچی نامعلوم مقام پر منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶میانمار کے قومی جمہوری اتحاد نے کہا ہے کہ آنگ سان سوچی کو گھر میں نظر بندی کے دوران فوج نے کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور برطانیہ نے تین جرنیلوں کے اثاثے منجمد کردیئے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی صورتحال
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴میانمار سے ملنے والی بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے ایک کیمپ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
روھنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر اقوام متحدہ بے بس
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ نے روھنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلہ دیش کے دور افتادہ جزیرے تک رسائی کی درخواست کی ہے۔
-
توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں۔
-
ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان ۔ تصاویر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۹ہوا میں معلق ہیں روہنگیا مسلمان، نہ تو انہیں اپنے آبائی وطن میانمار میں سکون کی سانس میسر ہے اور نہ کوئی دوسرا ملک انہیں قانونی طور پر پناہ دینے پر تیار ہے۔ برسوں سے روہنگیا کے مظلوم مسلمان میانمار کی جلاد صفت حکومت، فوج اور بدھسٹوں کے ہولناک اور انسانیت سوز جرائم سے روبرو ہیں اور اب تک اقوام متحدہ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل جیسے تمام عالمی ادارے میانمار کے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ میانمار میں اب تک ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بہیمانہ انداز میں قتل عام کیا جا چکا ہے۔
-
بنگلادیش میں سیلاب سے تباہی 200 جاں بحق، لاکھوں متأثر
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸بنگلادیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی جس سے اس ملک کا پورا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔