SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 2 شہید 70 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ 2 شہید 70 زخمی

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    غزہ میں فلسطینیوں کے 73ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 2 فلسطینی شہید اور 70 زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 75 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 75 زخمی

    Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸

    غزہ میں فلسطینیوں کے 72ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 75 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 120 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 120 زخمی

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵

    غزہ میں فلسطینیوں کے 71ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 120 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیلی فوج کی دس سالہ فلسطینی بچے سے باز پرس

    اسرائیلی فوج کی دس سالہ فلسطینی بچے سے باز پرس

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰

    صیہونی فوجیوں نے قدیم بیت المقدس کے رہنے والے دس سالہ فلسطینی بچے کو طلب کرکے اس سے تفتیش کی ہے۔

  • مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو

    مقام یوسف نبی (ع) پر صیہونی جرثوموں کا ناچ ۔ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰

    گزشتہ منگل کے روز ایک ہزار سے زائد نسل پرست صیہونی بیت القمدس میں واقع مقام یوسف نبی (ع) میں گھس کر وہاں ناچ گانے میں مصروف ہو گئے۔صیہونی جراثیم جنہیں غاصب دہشتگرد فوجیوں کی بھرپور حمایت و مدد حاصل ہوتی ہے،آئے دن اس قسم کی مذموم حرکتیں بیت المقدس میں انجام دے کر عالم اسلام بالخصوص فلسطینیوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 63 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 63 زخمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴

    غزہ میں فلسطینیوں کے 70ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 63 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹

    غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲

    غزہ میں فلسطینیوں کے 69ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    فلسطینی ٹی وی کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس کے علاقے حزما میں داخل ہونے والے راستے میں دو فوجی چیک پوسٹ قائم کر دیے ہیں۔

  • اسرائیل دنیا بھر کے ملکوں کو لاکھوں ڈالر رشوت دینے کے لیے تیار

    اسرائیل دنیا بھر کے ملکوں کو لاکھوں ڈالر رشوت دینے کے لیے تیار

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    غاصب صیہونی حکومت دنیا کے مختلف ملکوں کو اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کی ترغیب دلانے کی غرض سے چودہ ملین ڈالر سے زیادہ کا امدادی پیکج پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

  • Video |

    پہلا بلیٹن، بدھ 24 جون

  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS