نماز عید پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i353289-نماز_عید_پر_صیہونی_دہشتگردوں_کا_حملہ_ویڈیو
غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے عید کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد الاقصیٰ میں جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی نمازیوں پر دھاوا بول دیا۔دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولے پھینکے اور نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالنے کے لئے تشدد کا سہارا لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹ Asia/Tehran