SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 40 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 40 زخمی

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴

    غزہ میں فلسطینیوں کے 65ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 40 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    بیت المقدس میں جاری ہیں امریکی شرارتیں! ویڈیو+تصاویر

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲

    گزشتہ روز صیہونی ریاست میں امریکی سفیر فریڈ مین کی منظر عام پر آنے والی کچھ تصاویر ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنیں۔مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں سلوان نامی علاقے میں صیہونی ٹولے نے فلسطینی گھروں کے نیچے ایک ٹنل کھود کر تیار کیا ہے جسے انہوں نے ’’طریق الحجاج‘‘ کا نام بھی دیا ہے۔ اس ٹنل کا افتتاح کرنے کے لئے صیہونی ٹولے نے اپنے امریکی داتا کے سفیر کو دعوت دی تھی۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد زخمی

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸

    غزہ میں فلسطینیوں کے چونسٹھویں حق واپسی مارچ پر جس کا عنوان تھا منامہ اجلاس کی ناکامی غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس

    منامہ میں سینچری ڈیل مردہ اور سعودی غداری نمایاں: حماس

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷

    فلسطین کی عوامی تحریک حماس نے بحرین میں سینچری ڈیل کے حوالے سے سعودی اور عرب حکمرانوں کے کردار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

  • ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    ایران: قم میں سینچری ڈیل کے ناکام منصوبے پر شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور ساٹھ ممالک کے جوانوں کی شرکت سے شباب المقاومہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

  • مردہ باد سینچری ڈیل

    مردہ باد سینچری ڈیل

    Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    قم المقدس میں بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور 60 ممالک کے جوانوں کی شرکت سے " شباب المقاومہ " سمینار منعقد ہوا۔

  • سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    سینچری ڈیل کانفرنس شرمناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے کے بارے میں منامہ کانفرنس کو شرمناک قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت

    فلسطینی تنظیموں کی جانب سے منامہ کانفرنس کی مذمت

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۷

    فلسطینی تنظیموں، فتح، حماس اور جہاد اسلامی نے فلسطینی عوام کے سیاسی امنگوں کو نابود کرنے کے لیے عرب دنیا کی دولت کے استعمال سے متعلق امریکی منصوبے کو عرب ملکوں سے باج کی وصولی کا انتہائی حقارت آمیز حربہ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    غزہ میں فلسطینیوں کے ترسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں اناسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ، 49 زخمی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷

    غزہ میں فلسطینیوں کے اکسٹھویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں 49 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    ۱۵ minutes ago
  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS