-
مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیر: پاکستان
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کےلیےمسئلہ فلسطین کاحل ناگزیرہے۔
-
مزاحمتی بلاک مضبوط اور اسرائیل کمزور ہو گیا : سید حسن نصر اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
جمعۃ الوداع فلسطینیوں سے یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کا دن
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲دنیا بھر میں ہر سال جمعۃ الوداع کو فلسطینیوں سے یکجہتی اور مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ، حملہ 16 فلسطینی زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 16 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
فلسطینی سرزمین پر صیہونی قبضے کی برسی پر ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے یوم نکبت کی مناسبت سے فلسطینی قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے اور یہ تمام علاقائی بحرانوں کی جڑ ہے.
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔
-
فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-
-
حماس کی الفتح سے سینچری ڈیل کے خلاف متحدہ ہونے کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲فلسطینی تنظیم حماس نے سینچری ڈیل نامی ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔