-
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین سے متعلق بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان پرایران کا رد عمل
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سازشوں اور خود ساختہ بحرانوں کے باوجود فلسطین عالم اسلام کی پہلی ترجیح کے طور پرباقی رہے گا۔
-
صیہونی قبضہ مشرق وسطی کے بحرانوں کی وجہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری ووٹنگ سے یہ بات کھل کر سامنے آئی کہ امریکی عزائم ناکام رہ گئے اور فلسطین پر قبضہ اب بھی مشرق وسطی کے تمام بحرانوں کی اصل جڑ ہے۔
-
دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت بدلنے والا کوئی منصوبہ قبول نہیں اور حالیہ دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
بیت المقدس، اسرائیلی دارالحکومت نامنظور اقوام متحدہ کی قرارداد
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔
-
اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کو امریکی دھمکی
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
تیسری انتفاضہ قدس
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں کل جماعتی کانفرنس، بیت المقدس کے تحفظ پر تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلے پر مصر کا ردعمل
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، فلسطینی انتفاضہ کی مکمل حمایت
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قراردینے کے اقدام کو شیطانی اقدام قراردیتے ہوئے کہا امریکی صدر نے در حقیقت صیہونیوں کی حمایت میں بالفور 2 کا اعلان کیا ہے۔