SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیلیسٹک میزائل

  • امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو

    امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶

    عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.

  • امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی

    ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔

  • ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔

  • شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱

    شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔

  • ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروا‍ئی انجام دی ہے۔

  • امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲

    جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔

  • سعودی عرب کی بیلیسٹک میزائل کا مسئلہ، امریکی حکام کو تشویش

    سعودی عرب کی بیلیسٹک میزائل کا مسئلہ، امریکی حکام کو تشویش

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۷

    بیلیسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔

  • سعودی عرب خفیہ طریقے سے بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے

    سعودی عرب خفیہ طریقے سے بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵

    امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے۔

  • فوجی مشقوں میں بیلیسٹک میزائلوں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات

    فوجی مشقوں میں بیلیسٹک میزائلوں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے روز بیلیسٹک میزائلوں سے متحرک و غیر متحرک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    ۳۰ minutes ago
  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے

  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS