-
فوجی مشقوں میں بیلیسٹک میزائلوں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے روز بیلیسٹک میزائلوں سے متحرک و غیر متحرک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ہندوستان کا اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲ہندوستان نے اگنی سیریز کے ایک اور بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔
-
مفرور صدر کے فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸یمنی فوج نے مفرور اور معزول صدر منصورہادی کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج نے یمن کے صوبہ البیضاء کو مکمل طور پر غاصب افواج سے آزاد کرالیا ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷یمنی عوام نے سوشل میڈیا پر، سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حالیہ کامیابیوں کا جشن منایا ہے۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
جنگ یمن کے مجرم نے ایران پر الزام دھرا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳جنگ یمن کے آغاز سے اب تک جارح ممالک کو اسلحہ فراہم کرنے والے برطانیہ نے تہران پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف ہونے والے حملوں میں یمنی فورسز کی مدد کر رہا ہے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ حمل کرنے کی توانائی رکھنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے فوجی صنعتوں کی رونمائی
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کی جانب سے دفاعی صنعتوں خاص طور سے دفاعی اسٹریٹیجک ہتھیاروں اور سازوسامان کی رونمائی کی جائے گی۔
-
ایران پر الزام تراشیوں کے ساتھ پینٹاگون ترجمان نے اپنا کام شروع کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰امریکی وزارت جنگ کے نئے ترجمان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کا آغاز ایران کے خلاف الزام تراشیوں سے کیا۔