-
متحدہ عرب امارات ایک بار پھر لرزا، صیہونی صدر کے ابوظہبی میں ہوتے ہوئے یمنی فورسز نے ایک اور آپریشن کیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔
-
امریکی خداؤں سے بھیک مانگ رہا ہے یواے ای، امریکی بیساکھی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔
-
یمنیوں نے امارات میں امریکی ائیربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ائیربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاونی کو نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحاد کو یمن کی کڑی وارننگ، پوری طاقت سے دیں گے جواب
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
یمنیوں کے حملے نے یو اے ای کی ساکھ مٹی میں ملا دی : ڈیلی میل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا ہے کہ الحوثیوں کے حملے نے متحدہ عرب امارات کی ساکھ کو کاری ضرب لگا دی ہے۔
-
سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے رہے تیار
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۶تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔
-
امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے خلاف یمنی فوج کی بڑی کاروائی، 500 سے زائد ہلاک، 800 سے زائد زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات کے ایجنٹوں اور داعش کے دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
-
فیک ویڈیو معاملے کو سعودی عرب نے معمولی غلطی بتایا، یمن نے ذلت آمیز ڈھٹائی قرار دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲یمن کی قومی و مرکزی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی اس ملک پر حملہ کرنے کی سنگین غلطی کی بھینٹ یمنی عوام چڑھ رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔