-
یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
-
یمنیوں کی مار نے سعودی عرب کو امریکا سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۵یمن کے میزائلوں اور ڈرون طیاروں نے ریاض کو واشنگٹن سے مدد مانگنے پر مجبور کر دیا۔
-
یمن کی مکمل آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی: انصار اللہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹یمن کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام سرزمین کی آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی۔
-
یمنی قبائل نے تحریک انصاراللہ کے پیش کردہ منصوبے کا خیرمقدم کیا
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴یمن، صوبے مآرب سمیت پورے ملک میں جھڑپوں کا سلسلہ ختم کرنے کے سلسلے میں یمنی قبائل نے انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن میں صلح کا ارادہ رکھنے والے جنگ ختم کریں اور ملک سے نکل جائیں: انصار اللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷یمن کی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ جو افراد صلح چاہتے ہيں وہ جنگ ختم کریں اور یمن سے نکل جائیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا ہیں: عبد الملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے قائد اور موجودہ حکومت کے جنرل سکریٹری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا بتایا ہے۔
-
مکمل طور پر ’یمنی‘ اور ’آزاد‘ حکومت کے خواہاں ہیں: اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایک مکمل یمنی اور مستحکم حکومت کی تشکیل کے خواہاں ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کی شکست یقینی ہے، سربراہ انصاراللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی اور عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو حتمی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔