SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترجمان وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گرد گروہوں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گرد گروہوں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایران

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔

  • دشمنوں نے اپنی شیطانی فطرت کا مظاہرہ کیا: ترجمان وزارت خارجہ ایران

    دشمنوں نے اپنی شیطانی فطرت کا مظاہرہ کیا: ترجمان وزارت خارجہ ایران

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاسبان حرم کی شہادت پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اُسے عالمی سامراج کی شرارت قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے: خطیب زادہ

    سعودی عرب کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے: خطیب زادہ

    May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰

    وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران-سعودی عرب کے مابین مذاکرات کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔

  • بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    بین الاقوامی اداروں سے صیہونی حکومت کے جرائم کا نوٹس لینے کا مطالبہ

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت اپنے جرائم کے برملا ہونے سے خائف ہے: ایران

    صیہونی حکومت اپنے جرائم کے برملا ہونے سے خائف ہے: ایران

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے خاتون نامہ نگار کو شہید کرنے سے متعلق غاصب صیہنی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت حقیقی و صحیح خبروں کے انکشاف اور ان کی نشر و اشاعت سے خوف زدہ رہتی ہے۔

  • صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی ایران کی طرف سے مذمت 

    صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی ایران کی طرف سے مذمت 

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر کے صحرائے سینا میں ہونے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران

    قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے۔

  • ویانا مذاکرات کو امریکہ روکے ہوئے ہے : سعید خطیب زادہ

    ویانا مذاکرات کو امریکہ روکے ہوئے ہے : سعید خطیب زادہ

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمجھوتہ دستخط کے لئے تیار ہے لیکن امریکہ نے مذاکرات کو روک دیا ہے

  • سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت

    سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران مخالف امریکی رپورٹ مسترد

    ایران مخالف امریکی رپورٹ مسترد

    Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

    ۲ seconds ago
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS