SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے، اقوام متحدہ

    سعودی عرب بتائے خاشقجی کی لاش کہاں ہے، اقوام متحدہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے بن سلمان کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں پورسٹ مارٹم اور فارنسک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کا اعلان کرے کہ مقتول صحافی کی لاش کو کہاں دفن کیا گیا ہے۔

  • جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر

    جمال کا قتل اور یمنی عوام کا قتل عام، مغرب کے دوہرے معیار پر ایک نظر

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰

    سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے استنبول شہر میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں قتل پر عالمی سطح پر جو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اس سے حکومت ریاض حکومت بڑی مصیبت میں پھنس گئی ہے اور اسے بڑی بے عزتی برداشت کرنی پڑی لیکن یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ۔

  • بحران شام کے حل میں ایران کے بنیادی کردار پر زور

    بحران شام کے حل میں ایران کے بنیادی کردار پر زور

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • استنبول سربراہی اجلاس

    استنبول سربراہی اجلاس

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳

    فوٹو گیلری

  • امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج

    امریکہ میں انتہا پسندی کی آگ کے شعلہ ور ہونےکے نتائج

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    امریکہ میں ایک اور نسل پرستانہ واقعے میں ایک شخص نے ریاست پنسلوانیا میں واقع شہر پیٹس برگ میں، یہودیوں کی ایک عبادت گاہ میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے کم ازکم چودہ یہودی ہلاک ہوگئے-

  • استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

    استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰

    روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔

  • دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ

    دوست دوست نہ رہا، محمد بن سلمان کی ساتھیوں کے ساتھ خیانت + مقالہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸

    آج بہت کم افراد کو اس بات میں شک ہوگا کہ مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار ایک گروہ کو قرار دیں تاکہ قتل کے اصل مجرم سے رای عامہ کی توجہ ہٹا دی جائے۔  

  • پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا:صدر پاکستان

    پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا:صدر پاکستان

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵

    پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا اہم دوست ملک ہے۔

  • امریکا جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں

    امریکا جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نہیں

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶

    مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا صحافی کے قتل کی تحقیقات میں سنجیدہ نظر نہیں آتا۔

  • سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا

    سعودی ڈیتھ اسکواڈ کا سرغنہ ایران کا بھی سخت دشمن ہے، امریکی میڈیا

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸

    امریکی میڈیا نے خبردی ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کے تعاون کا سرگرم رکن تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS