SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

    یورپی پارلیمنٹ میں سعودی عرب کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور

    Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے انسانیت کے خلاف سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی ولی عہد کی عوام فریبی

    سعودی ولی عہد کی عوام فریبی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    سعودی ولی عہد بن سلمان نے، جن کا نام آل سعود مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سر فہرست ہے، خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی غرض سے رائے عامہ کو دھوکے دینے کے حربے استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں۔

  • خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کے دعویداروں کے لئے ایک بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی

    خاشقجی کا قتل انسانی حقوق کے دعویداروں کے لئے ایک بڑی آزمائش، ڈاکٹر حسن روحانی

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس قتل کے خلاف عالمی برادری کے موقف کو انسانی حقوق کے دعویداروں خاص طور سے یورپ و امریکہ کے لئے ایک بڑی آزمائش قرار دیا ہے۔

  • خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث، امریکہ

    خاشقجی کے قتل میں سعودی ولیعہد ملوث، امریکہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ اور گروپ سات کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مخالف صحافی خاشقجی کے قتل کے بارے میں مکمل اور شفاف تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا

    مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔

  •  سعودی صحافی کی لاش ملنے کے حوالے سے متضاد بیانات

    سعودی صحافی کی لاش ملنے کے حوالے سے متضاد بیانات

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰

    برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی باقیات استنبول کے سعودی قونصل خانے کے باغ سے مل گئی ہیں۔

  • خاشقجی قتل کیس، ترکی کا عالمی اداروں سے تعاون کا اعلان

    خاشقجی قتل کیس، ترکی کا عالمی اداروں سے تعاون کا اعلان

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵

    ترکی کے وزیرخارجہ نے مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف کے ساتھ بھرپور تعاون کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی صحافی کے قتل کے ہوشربا حقائق

    سعودی صحافی کے قتل کے ہوشربا حقائق

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱

    ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق آج اہم بیان دیں گے، وہ کہہ چکے ہیں کہ معاملہ سب کے سامنے لائیں گے۔

  • مخالف سعودی صحافی کے قتل کی تفصیلات

    مخالف سعودی صحافی کے قتل کی تفصیلات

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  •   خاشقجی قتل کیس،تحقیقات کے نتائج کا اعلان منگل کو، اردوغان

    خاشقجی قتل کیس،تحقیقات کے نتائج کا اعلان منگل کو، اردوغان

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس کی تحقیقات کے نتائج کا منگل کے روز اعلان کردیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS