-
ریاض سرمایہ کاری کانفرانس کے بائیکاٹ کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی سے سعودی قنصلر جنرل کا فرار
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی قونصل خانے میں مشکوک صفائی ستھرائی کے وسائل کی منتقلی؟؟؟
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ قونصل خانے کے دو اہلکار بڑی تعداد میں صفائی ستھرائی کے وسائل منتقل کر رہے ہیں۔
-
زندہ سعودی نامہ نگار خاشقجی کے ٹکڑے کرنے میں 7 منٹ لگے ...
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱سعودی عرب کے مشہور نامہ نگار جمال خاشقجی کے قتل میں سات منٹ کا وقت لگا، سعودی نامہ نگار کی زندگی کے آخری لمحے کا آڈیو ٹیپ سننے والے ترکی کے ایک سینئر اہلکار نے میڈل ایسٹ آئی کو یہ اطلاع دی ہے۔
-
ترکی سے سعودی قونصل جنرل کا راتوں رات فرار، سعودی ولیعہد کی پے درپے شکست
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے جنرل قونصل محمد العتیبی راتوں رات ترکی سے ریاض فرار کر گئے-
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کے قتل کے ثبوت مل گئے
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں جانچ پڑتال کے دوران سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ثبوت و شواہد مل گئے ہیں
-
مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کا معمہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔