-
قطر نے سعودی عرب سے اپنے شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں آل سعود حکومت کے مخالف سعودی صحافی کی گمشدگی کے بعد قطر میں انسانی حقوق کمیٹی کے سربراہ نے بھی سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ ان چار قطری شہریوں کو رہا کردے جنھیں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے خودسرانہ طور پر اغوا کررکھا ہے۔
-
صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
خاشقجی معاملہ، سعودی اورترک ورکنگ گروپ کا تفتیشی کام شروع
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲جمال خاشقجی کے قتل یا اغوا کی تفتیش کے لئے ترکی اور سعودی عرب کے مشترکہ ورکنگ گروپ نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔
-
جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معمہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکی جرائم کی تحقیق کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب پابندیوں کی زد میں
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
-
جرمن جریدے کا نیا کارٹون،سعودی قونصل خانہ!
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۰جرمنی میں شائع ہونے والے معروف جریدے ’’اشپیگل‘‘ نے سعودی قونصل خانے کا ایک معنیٰ خیز کارٹون شائع کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے اور آج تک انکی موت و حیات ایک معمیٰ بنی ہوئی ہے اور سعودی عرب کو اس مشکوک معاملے کے سبب دنیا بھر میں بڑی خفتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کے نئے شواہد
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی صحافی کا قتل آل سعود کے لئے مصیبت
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی کے قتل سے متعلق نئے شواہد مل گئے، ترک سیکورٹی ذرائع کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ترک سیکورٹی ذرائع نے چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق آڈیو اور ویڈیو شکل میں شواہد حاصل کر لئے ہیں