-
ترک صدر رجب طیب اردوغان پر شام کے صدر بشار اسد کی تنقید
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ترکی میں سخت گیراورانتہا پسندانہ پروگراموں پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں۔
-
ترکی میں ایرانی سفارت خانے کی ایرانی شہریوں کو ہدایت
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰ترکی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ایک بیان میں تاجروں اور سیاحوں سمیت ترکی کا سفر کرنے والے تمام ایرانی شہریوں کو خبردار کیا ہے۔
-
ترکی کو قانون کا احترام کرنا چاہیے: فیڈریکا موگرینی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے اور مخالفین پر دباؤ میں اضافہ کرنے کی بنا پر ترکی کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
-
باغیوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے: ترک وزیراعظم کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۱ترکی کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دشواریوں اور بعض تنقیدوں کے باوجود باغی گروہوں کو جڑ سے ختم کر دیں گے۔
-
ترکی میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ، ساٹھ ہزار افراد کی نوکریاں ختم
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے.
-
ناکام فوجی بغاوت کا شاخسانہ، پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے نتیجے پچاس ہزار سے زائد افراد کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
ترک فوج کو بغاوت سے پہلے اس کا علم ہو گیا تھا
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵ترک فوج نے کہا ہے کہ اسے ناکام بغاوت سے پہلے ہی اس کا علم ہو گیا تھا۔
-
ترکی میں موت کی سزا کی بحالی کے مطالبے پر یورپ کا انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد موت کی سزا کی بحالی کے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے اعلان پر انتباہ دیا ہے
-
ایران ، ترکی کی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے : صدر روحانی
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں ہونے والی حالیہ ناکام بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی کی قانونی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا
-
کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کو دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا۔