-
ایران ، ترکی کی حکومت اور قوم کے ساتھ ہے : صدر روحانی
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں ہونے والی حالیہ ناکام بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، ترکی کی قانونی حکومت اور قوم کے ساتھ کھڑا رہے گا
-
کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی، دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱کویت میں متعین ترکی کے ملٹری اتاشی کو دمام کے ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا۔
-
ترکی کی حکومت تمام باغی عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۸ترکی کی حکومت تمام باغی عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔
-
ترکی میں 8 ہزار پولیس اہلکار برطرف
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ترک حکام نے آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔
-
تمام محکموں کو بغاوت کے جراثیم سے پاک کریں گے، ترک صدر
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ تمام محکموں کو بقول ان کے بغاوت کے جراثیم سے پاک کریں گے۔
-
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے دوران مرنے والوں کی تدفین
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کے دوران جھڑپوں میں مرنے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
-
ترکی میں باغی فوجیوں کے خلاف آپریشن مکمل ہو جانے کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱ترکی میں جمعے کی شب شروع ہونے والی فوجی بغاوت چند گھنٹے کے بعد ہی ناکام ہو گئی اور ترک سیکورٹی دستوں نے فوجی ہیڈکوارٹر میں باغی فوجیوں کے خلاف جاری آپریشن کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کودتا کا دور ختم ہو چکا ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بغاوت اور توپ و ٹینک کادور ختم ہو چکا ہے
-
ایک باغی لیڈر، اسرائیل میں فوجی اتاشی تھا
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳ترکی میں حکومت کے خلاف ہونے والی فوجی بغاوت میں ملوث ایک باغی، اسرائیل میں ترکی کا فوجی اتاشی تھا
-
فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی: امریکی وزیر خارجہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸امریکہ نے کہا ہے کہ ترکی کے خود ساختہ جلا وطن رہنما فتح اللہ گولن کی حوالگی سے متعلق کوئی درخواست نہیں ملی۔