-
ترکی کے صوبے دیار بکر میں جھڑپیں جاری
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳ترکی کے کردوں کی جماعت پی کے کے کے افراد نے ایک بار پھر اس ملک کے جنوب مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
-
شام میں ترکی اور سعودی عرب کی مداخلت بند کئے جانے پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶شام کے نائب وزیر برائے قومی آشتی احمد منیر نے کہا ہے کہ اگر ترکی اور سعودی عرب شام میں اپنی مداخلت کا سلسلہ ختم کر دیں تو جنگ بندی شام کے بحران کے حل پر منتج ہو سکتی ہے۔
-
ترکی سے شام کے لیے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے: روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لیے ترکی سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے۔
-
شام کے شمالی علاقوں پر ترک فوج کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵ترکی کی فوج نے شام کے شمالی علاقوں پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے روس کی شرط
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱روس نے ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے شرط عائد کر دی۔
-
شمالی عراق پر ترکی کی گولہ باری
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰ترک فوج نے شمالی عراق کے صوبے نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ترکی کے صدر پر تنقید
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸ترکی کی سیاسی جماعتوں کی طرف سے ترک صدر رجب طیب اردوغان پر تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بارے میں ترک وزیر اعظم کا بیان
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ اگر ترکی کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان کا ملک، شام میں جنگ بندی کے سمجھوتے کا پابند نہیں ہو گا۔
-
ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد کا امکان ہے، روس کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰روس، سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف قرار داد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے ترکی کی پسپائی
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱ترکی نے شام میں فوج بھیجنے کے موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔