-
او آئی سی کو کشمیر پر موثر آواز اٹھانی چاہئیے: پاکستان
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کریں گے۔
-
کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (دوسرا حصہ)
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱اپنے ملک کے اقتصاد کو پیشرفت کے راستے پر ڈالنے والے ملائیشیا کے صدر مہاتیر محمد نے اپنے ملک میں ایک بھی اسرائیلی کو قدم نہیں رکھنے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا کہ جب پوری دنیا میں مسلمانوں کی سرکوبی ہو رہی ہے، مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے، اسلام سے خوفزدہ کیا جا رہا ہے، اسلاموفوبیا پھیلایا جا رہا ہے اور سب پر واضح ہے کہ حالات خراب ہی ہوں گے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 170 جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوالالامپور سربراہی سمٹ، سعودی عرب اور عرب قیادت کے لئے خطرے کی گھنٹی... (پہلا حصہ)
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ملائیشیا کے دار الحکومت میں ہونے والے کوالالامپور اسلامی سربراہی اجلاس میں 6 اسلامی ممالک کے سربراہوں نے شرکت کی۔ یہ سربراہی اجلاس، ایک نئی اسلامی تنظیم کی بنیاد رکھنے، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا متبادل تلاش کرنے اور عرب حکومت کو حاشیے پر لگانے کی کوشش ہے۔
-
ڈالرکا مستقبل اور اسلامی دینار کی واپسی کے حقائق
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۲امریکا نے نورڈ اسٹریم اور ترک اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں اور روس، یورپ اور ترکی کی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں کیونکہ ان کمپنیوں نے تیل پائپ لائن کے دونوں منصوبوں میں سرمایہ کاری کی تھی ۔ امریکا کے اس اقدام سے سب پر یہ واضح ہو گیا کہ اس امریکی غنڈہ گردی کے خلاف اجتماعی طور پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ترکی میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
خلیج فارس کے ملکوں کو ترکی کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴خلیج فارس کے بعض ملکوں خاص طور پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ ترکی کی کشیدگی بدستور جاری ہے-
-
خاشقجی قتل کیس کے ذمہ دار افراد پر مقدمہ چلانے پر تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲یورپی یونین نے خاشقجی قتل کیس میں سعودی کورٹ سے جاری ہونے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
جمال خاشقجی کے قتل میں5 مجرموں کو سزائے موت، سعودی ولیعہد کاقریبی ساتھی بری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰سعودی ولیعہد محمدبن سلمان کےقریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا۔