-
ایران اور ونزوئیلا کے درمیان اوپک کے تناظر میں تعمیری تعاون
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ اوپک کے رکن ممالک کو دوسری شش ماہی میں تیل کی پیداوار میں مزید کمی کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایران سے تیل کی برآمدات میں بھاری اضافہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۷ایشیا کے چار سب سے بڑے تیل صارفین نے دسمبر دوہزار سولہ میں ایران سے تیل کی درآمدات میں دوگنا سے زیادہ اضافہ کیا ہے
-
تہران میں بین الاقوامی آئل کانفرنس کا آغاز
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳تہران میں ایران اور دنیا کی نجی آئل صنعتوں کی اعلی عہدیداروں کی شرکت سے آئل کانفرنس دو ہزار سترہ، شروع ہو گئی۔
-
فلپائن کی ایران سے تیل کی خریداری میں دلچسپی
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶فلپائن نے چار ملین بیرل ماہانہ تیل خریدنے کی غرض سے ایران کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔
-
تیل کی قیمت رواں سال کی اونچی سطح پر پہنچ گئی
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲نیویارک مارکیٹ میں تیل کی قیمت رواں سال کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئی-
-
اوپیک کے غیر رکن ممالک بھی تیل کی پیداوار میں کمی پر متفق
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ایران کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اوپیک کے غیر رکن ممالک بھی تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔
-
شمالی ڈکوٹا میں پائپ لائن کی تعمیر پر احتجاج، امریکی فوج نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸امریکی فوج نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے امریکی ریاست شمالی ڈکوٹا میں تیل پائپ لائن کا راستہ تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
تیل کا پتہ لگانے میں ایران اور برازیل کے درمیان تعاون
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ گہرے اور کم گہرے سمندری علاقوں میں تیل کا پتہ لگانے اور تیل کے علاقوں میں توسیع کے بارے میں ایران، برازیل کے تجربات سے استفادہ کرے گا۔
-
ویانا اوپیک اجلاس میں تاریخی سمجھوتہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے بدھ کو اپنے ویانا اجلاس میں تیل کی پیداوار میں روزانہ بارہ لاکھ بیرل کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
-
امریکہ: تیل کی پائپ لائن کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۹امریکا کے قبائلی باشندوں نے ریاست میری لینڈ میں تیل کی پائپ لائن کی تعمیر کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔