-
تیل کو ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہ کرنے پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے تیل کو سیاسی فائدے کے لئے بطور ہتھیار استعمال کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران کے منجمد تیس ارب ڈالر ریلیز
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کے نتیجے میں تہران کے منجمد اثاثوں میں سے تقریبا تیس ارب ڈالر ریلیز کئے جا چکے ہیں۔
-
ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون، تیل کی صنعت میں غیرملکی سرمایہ کاری کے نئے ماڈل
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳غیرملکی کمپنیوں نے تیل کے معاہدوں کے نئے ماڈل کے قالب میں ایرانی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷ایرانی تیل کی برآمدات کی سطح دوگنی ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستان کی ایران سے تیل کی درآمد میں انتالیس فیصد اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳ہندوستان کی ایران سے تیل کی درآمد میں رواں سال قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔
-
عالمی منڈی میں پونڈ کی قمیت میں ریکارڈ کمی، سونے کی قیمت میں اضافہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸برطانوی عوام کے یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں پاؤنڈ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈیوں میں ایران کی حیران کن واپسی
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲پیٹرولیم کے وزیربیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد کے بعد تیل کی منڈیوں میں بڑی حد تک اپنا حصہ حاصل کر لیا ہے
-
ایران کے تیل کی پیداوار اور برآمدات میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱ایران کے تیل کی پیداوار بڑھ کر تین ملین آٹھ لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی ہے ۔
-
ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں 35 فی صد اضافہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ایران کی پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی برآمدات میں پینتیس فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں لگ گئی ہیں۔